Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

ڈیرہ غازی خان: فورسز کی کارروائی میں 2دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ میں کئی کارروائیوں میں پولیس کو مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا
لاہور( نیوز ڈیسک)ڈیرہ غازی خان میںسیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 2دہشت گرد مارے گئے،دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، دہشت گردوں سے اسلحہ اور ہینڈ گرنیڈز برآمد کیے گئے ہیں، دہشت گرد قانون نافذ کرنیوالے اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے ۔کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے قمبرانی روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی ملا ہے، ملزم نے بلوچستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے،دہشت گرد کوئٹہ میں دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں پولیس کو مطلوب تھا

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular