Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

مشرق وسطی میں ایران و حزب اللہ ہماری راہ کی بڑی رکاوٹ ہیں، امریکا

واشنگٹن : امریکا نے مشرق وسطی میں ایران کو اپنے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا محکمہ دفاع کے عہدیدار ڈینا اسٹرول نے حزب اللہ کو ایک بڑ‌ی طاقت قرار دیتے ہوئے کہا کہ مغربی ایشیا ميں امریکا کے لئے سب سے بڑا چیلنج ایران ہے ڈینا اسٹرول نے امریکی ٹی وی چينل "الحرہ” سے گفتگو میں کہا کہ ان کا ملک بڑے چینلوں، الائنس اور کمپنیوں کی مدد اور ہم آہنگی سے مشترکہ اہداف کے حصول ميں کوشاں ہے تاہم ان اہداف اور مفادات کے حصول کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ایران اور اس کی جانب سے مزاحمت کی حمایت ہے ڈينا اسٹرول نے دوسری بڑی مشکل دہشت گردی اور داعش و القاعدہ جیسی دہشت گرد تنظیموں کو بتایا جو ان کے بقول کمزور معاشروں میں وحشت اور بربریت کے ذریعے لوگوں کو مرعوب کر رہی ہیں تاکہ اپنے اہداف کو حاصل کر سکیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular