Wed Oct 14, 2026

ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار

روزانہ کی خبریں

مستونگ میں آپریشن 11 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقہ مستونگ میں آپریشن کے دوران 11 تکفیری دہشت گرد مارے گئے سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم داعش کے دہشت گرد عبدالحئی کی نشاندہی پرضلع مستونگ کے علاقے کلی قمر مزار آباد میں دہشتگردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کی۔ دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے فائرنگ کے تبادلے میں 11 دہشت گرد مارے گئے۔ دہشتگرد کیمپ کو مستقبل قریب میں داعش کے مرکز اور لانچنگ پیڈ کے طور پر استعمال کرنا چاہتے تھے دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 4 ایس ایم جی،80 راؤنڈز کے ساتھ ایک ایل ایم جی،2 خودکش جیکٹس،3 نائن ایم ایم پستول،15 کلو گرام دھماکاخیز مواد اور 8 دستی بم برآمد کئے گئے۔

مزید پڑھیے

Most Popular