Wed Oct 28, 2026

امریکا مڈٹرم الیکشن کے بعد ایران پر بڑے حملے کیلئے تیار، خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا ماسکو : ایرانی صدر کی روسی ہم منصب اور امیر قطر سے ملاقات پاک افغان سرحد پر اشتعال انگیزی، ایک شہری جاں بحق، 5 زخمی بہت سے لوگ چاہتے تھے کہ بانی کی بہنیں خاموش رہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس پائیدار امن کے لیے نئے علاقائی سکیورٹی ڈھانچے کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس ایران کے بغیر خلیج فارس میں پائیدار امن وسلامتی ممکن نہیں، عمانی وزیر خارجہ اردنی فوج کے شام میں فضائی حملے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی رہبر معظم مکمل صحت مند ہیں، انہیں ملکی معاملات پر مکمل گرفت حاصل ہے، قالیباف یمن کی فوجی صلاحیتوں کو کم تر سمجھنا مخالفین کے لیے مہنگا ثابت ہو سکتا ہے، انصار اللہ طاقتور ایران، سائنسی و تکنیکی طاقت کی بنیاد پر مضبوطی سے کھڑا ہے: ولی امر مسلمین ایران مسلم ممالک کے درمیان اتحاد، سلامتی اور ترقی کو فروغ دینے کے لیے تعاون پر تیار ہے، پزشکیان تہران : 4 ملکی اجلاس کا امن و سلامتی کے فروغ کے لیے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ایران نے جارحیت کی صورت میں ممکنہ اہداف واضح کردئے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کی تیاری مکمل ’بحری قزاق‘ کون ہے؟ اسماعیل بقائی نے ٹرمپ کے بیان سے روبیو کو جواب دیدیا

روزانہ کی خبریں

غزہ صیہونیوں کا قبرستان بن جائے گا، شیخ نعیم قسیم

غزہ : حزب اللہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قسیم نے کہا ہے کہ اگر غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری رہا تو کسی بھی قسم کی ضمانت نہیں ہے اور مستقبل کے حوالے سے ہمیں اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہم سے رابطہ کرنے والوں سے ہم یہ کہتے ہیں کہ غزہ میں جاری جارحیت کو فوری روکیں۔ شیخ نعیم قسیم نے کہا ہے کہ زمینی حملے کی صورت میں غزہ صیہونیوں کے قبرستان میں تبدیل ہو جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular