نجی ائرلائن نے ریاض اور ابوظہبی کیلئے پروازوں کا آغازکردیا
مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) اسرائیل کی نجی ائرلائن نے سعودی عرب اور عر ب امارات کیلئے براہ راست پروازیں شروع کردیں، کشرآویر ائرلائن نے ابتدائی طور پر ریاض اور ابوظہبی کیلئے پروازیں شروع کی ہیں جن کادائرہ وسیع کی جائے گا اور دوسرے عرب ممالک کیلئے بھی پروازیں اڑان بھریں گی، ایئرلائن کے ڈائیرکٹر نے کہا کہ پروازوں کے اکثر مسافر تاجر ہیں اور ہم ان کی پرائیویسی کی بنا پر مسافروں کے نام ظاہر نہیں کریں گے،دوسری جانب امارات کی کئی کمپنیوں نے کورونا کی روک تھام کے لئے اسرائیلی کمپنیوں سے معاہدہ کیا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- عرب ممالک اور اسرائیل میں براہ راست پروازیں شروع
عرب ممالک اور اسرائیل میں براہ راست پروازیں شروع
-
Ilyas - جولائی 30, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 12
- 0 minute read


































