Wed Oct 14, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

عراق میں5 مقامات پر امریکی فوجی قافلوں پر حملے

فوجی گاڑیوں کو نقصان پہنچا، نجف میں امریکی سینٹر کو بم سے اڑادیا گیا
بغداد(نیوز ڈیسک) عراق میں امریکی سیکیورٹی فورسز پر حملے معمول بن گئے ،گزشتہ ہفتے 5مقامات پر امریکی فورسز کو نشانہ بنایا گیا، صوبہ صلاح الدین کے شہرالدجیل کی ایک چیک پوسٹ کے قریب اس وقت دھماکا ہوا جب امریکی فوجی سازو سامان لے جا رہے تھے، دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا،بغداد کے امریکی فوجی قافلے کو بم سے نشانہ بنایا گیا،سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا ، صوبہ بابل میںدھماکا اس وقت ہوا جب امریکی فوجی ساز و سامان لے جا رہے تھے، نجف اشرف میں امریکی لینگویج سینٹر میں جہاں انگریزی زبان کی تعلیم دی جاتی ہے، دھماکہ ہوا،دھماکے سے سینٹر تباہ ہوگیا تاہم سینٹر بند ہونے کی وجہ سے کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular