Tue Oct 13, 2026

خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں

روزانہ کی خبریں

دیالہ میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن کا آغاز

کارروائی داعش کی باقیات کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی
بغداد (نیوز ڈیسک) عراقی فورسز نے صوبہ دیالہ کے مشرقی نواحی علاقوں میں داعش کی باقیات کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے،یہ آپریشن جنوبی بعقوبہ کے دیہات پر راکٹ حملے کے بعد شروع کیا گیا،ان حملوں میں کسانوں اور چرواہوں کی املاک اور جانوروں کو نقصان پہنچا ہے ، دیالہ کے علاقے خانقین میں عراقی فضائیہ اور ایرواسپیس کے تعاون و حمایت سے کارروائی شروع کی گئی، مشترکہ کارروائی کا مقصد خانقین کے علاقے زور الاصلاح سے داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کا صفایا کرنا ہے، یہ کارروائی داعش کی باقیات کے مکمل خاتمے تک جاری رہے گی۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular