Tue Oct 13, 2026

ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری جرمنی میں پولینڈ کے اسٹارلنک سیٹلائٹ اسٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کے الزام میں متعدد امریکی شہری گرفتار خلیجی ممالک میں کشیدگی، لاہور ایئرپورٹ سے متعدد پروازیں منسوخ لاہور کا دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر پاکستان کی جمہوریت جان لیوا وار کیا گیا ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس

روزانہ کی خبریں

تنازعات سے بچنے کیلئے امریکا عراق سے نکل جائے، مقتدیٰ الصدر

چاہے خون دینا پڑے صیہونیوں سے تعلقات کو معمول پر نہیں آنے دیں گے
بغداد(نیوز ڈیسک)عراق میں صدر تحریک کے رہنما مقتدی الصدر کا کہنا تھا کہ قابض امریکا کو سفارت کاری اور پارلیمنٹ کے ذریعے عراق چھوڑنا چاہئے تاکہ عراق بین الاقوامی اور علاقائی تنازعات کی جگہ نہ بن سکے ،بغداد میں نیوزکانفرنس کے دوران مقتدی الصدر نے زور دیا کہ عراقی حکومت کا اختیار برقرار رکھنا چاہئے، اس اختیار کو مجروح نہیں کیا جانا چاہئے اور تمام ممالک کو اس معاملے کا احترام کرنا چاہئے، میں فوج ، پولیس اور دیگر سکیورٹی فورسز میں اپنے بھائیوں پر حملوں پر خاموش نہیں رہوں گا ، انہوں نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاملے پر توجہ دلائی اور کہا کہ پارلیمنٹ کو ایسا ہونے سے روکنا چاہئے،ہم کبھی بھی حالت میں صیہونیوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر نہیں آنے دیں گے چاہے اس کے لئے ہمیں خون ہی کیوں نہ دینا پڑے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Most Popular