Mon Oct 12, 2026

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل فلسطین تنازع علاقائی کشیدگی کا سب سے بڑا منبع

 تنازع کا پرامن حل دوریاستوں کے قیام میں مضمر ہے،اردنی وزیر خارجہ
عمان (نیوز ڈیسک) اردنی وزیرخارجہ ایمن الصفدی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فلسطینی تنازع کا پرامن حل دوریاستوں کے قیام میں مضمر ہے،مناما کانفرنس سے خطاب میں اردنی وزیرخارجہ نے کہاکہ اسرائیلی، فلسطینی تنازع خطے میں کشیدگی کا سب سے بڑا منبع ہے اور اسی کے بطن سے مشرقِ اوسط میں موجود دوسرے تنازعات نے جنم لیا ہے ،متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان ستمبر میں طے شدہ معاہدہ ابراہیم کو فلسطین،اسرائیل تنازع کے حل کیلئے سازگار حالات پیدا کرنے چاہئیں، خطے میں جاری بہت سے تنازعات کے حل کے لیے سب ممالک کو مل جل کر سوچنے ،اکٹھے منصوبہ بندی اور مل جل کر ہی اقدام کرنے کی ضرورت ہے

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular