Sat Oct 24, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کی جائے، عرب وزرائے خارجہ

قاہرہ : عرب وزرائے خارجہ نے غزہ میں فوری اور دیرپا جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ قاہرہ میں امریکی وزیرخارجہ سے سعودی عرب ،قطر،متحدہ عرب امارات ،اردن کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد جاری بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔عرب وزرائے خارجہ کا کہنا تھا کہ غزہ میں قحط کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے امداد کی فراہمی کے تمام راستے کھولے جائیں اور امداد کی غزہ کے تمام علاقوں میں بلاروک ٹوک فراہمی کا یقینی بنایا جائے۔

مزید پڑھیے

Most Popular