Sat Oct 24, 2026

پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی

روزانہ کی خبریں

ترکیہ کا شام میں داعش کے سربراہ کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے شام میں کارروائی کے دوران داعش کے سربراہ ابو الحسین القریشی کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے بتایا کہ اُن کی انٹیلی جنس فورسز نے داعش کے سربراہ کو شام میں آپریشن کے دوران ہلاک کردیا ہے۔ کارروائی شام کے علاقے جنداریس میں کی گئی۔ یہ علاقہ ترکیہ کے حمایت یافتہ باغی گروپ کے زیر کنٹرول ہے۔ قومی انٹیلی جنس ایجنسی کافی عرصے سے ابو الحسین الحسینی القریشی کا تعاقب کررہی تھی۔ جنداریس کے ایک رہائشی نے بتایا کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب علاقے میں شدید جھڑپیں ہوئیں اور دھماکے سنے گئے۔ گذشتہ سال نومبر میں ابوالحسان الہاشمی القریشی کی ہلاکت کے بعد ابو الحسین کو داعش کا نیا سربراہ بنایا گیا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular