میزائلوں کی رینج اتنی بڑھ گئی ہے سعودی دشمن دنگ رہ جائے گا
صنعا(نیوز ڈیسک) یمنی فوج نے بیلسٹک میزائلوں کی ایک نئی نسل تیارکرلی، جس کی جلد رونمائی کی جائے گی، بریگیڈیئر جنرل عبد اللہ بن عامر کے مطابق یمنی میزائلوں کی رینج اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ جارح سعودی دشمن دنگ رہ جائے گا، حالیہ حملے میں سعودی عرب کے فوجی مراکز اور بنیادی تنصیبات کو نشانہ بنایا بنایا گیا جس میں اسے کافی مالی اور جانی نقصان اٹھانا پڑا ہےا،دھر یمن کی سیاسی کونسل کے رکن عبدالوہاب المحبشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب خطے میں اسرائیلی اور امریکی مفادات کے لئے کام کررہا ہے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- یمنی فوج نے بیلسٹک میزائلوں کی نئی نسل تیارکرلی
یمنی فوج نے بیلسٹک میزائلوں کی نئی نسل تیارکرلی
-
Ilyas - جولائی 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 11
- 0 minute read


































