Mon Oct 26, 2026

پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اعلیٰ حکام آج ایرانی قیادت سے ملیں گے فرانس میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں کے بعد سینکڑوں مظاہرین گرفتار ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں تھے، آبنائے ہرمز پر ایران کو ویٹو پاور حاصل ہے، اوباما کا اعتراف جنگ بندی میں تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونی ضروری ہے، عراقچی ایران نے امریکی ڈرون مار گرایا علاقائی سالمیت کے خلاف جارحانہ اقدام کا ناقابل تصور جواب دیں گے، قالیباف ٹرمپ کی اسرائیلی عوام سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور

روزانہ کی خبریں

اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی کے خدشات ظاہر کردئے

جنیوا: اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ماہر نے فلسطینیوں کی بڑے پیمانے پر نسل کشی کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انسانی حقوق کی صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسسکا البانی نے خبردار کیا ہے کہ فلسطینیوں کو بڑے پیمانے پر نسل کشی کا شدید خطرہ لاحق ہے۔ اور اس نے عالمی برادری سے جنگ بندی کے لیے ثالثی کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ مقبوضہ فلسطینی علاقے اور اسرائیل کی صورتحال انتہائی سطح پر پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس بات کا شدید خطرہ ہے کہ ہم جس چیز کا مشاہدہ کر رہے ہیں وہ 1948 کے نقبہ اور 1967 کے نکسا کا بڑے پیمانے پر اعادہ ہو سکتا ہے۔ عالمی برادری کو اس کو روکنے کے لیے ہر ممکن اقدام کرنا چاہیے۔

مزید پڑھیے

Most Popular