Sat Oct 24, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

متحدہ عرب امارات بھی امریکی مدار سے نکل جائے گا، امریکی جریدہ

واشنگٹن : امریکا کے اقتصادی جریدے فوربز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات بھی امریکی مدار سے نکل جائے گا۔ فوربز کے مطابق یہ سب سعودی عرب سے شروع ہوا۔ جولائی میں جو بائیڈن کے دورہ ریاض کے دوران ان کا سرد استقبال کیا گیا، پھر سعودی عرب نے ایران کے ساتھ تعلقات میں چین کو اپنا ثالث منتخب کیا، اس کے بعد متحدہ عرب امارات کا نمبر ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سعودی عرب کی طرح کئی طریقوں سے امریکہ کی مثال کی پیروی کی لیکن اب سے ابوظہبی متحدہ عرب امارات کے عمومی مفادات کے لیے کام کرے گا۔فوربز نے مزید لکھا کہ اگر اس کا مطلب یہ ہے کہ متحدہ عرب امارات کو جغرافیائی سیاسی معاملات پر امریکہ سے اختلاف کرنا ہے یا اپنے مفادات کو امریکہ کے مفادات سے الگ کرنا ہے، تو ایسا ہی ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular