Sat Oct 24, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

آئندہ الیکشن میں امریکا کو سبق سکھائیں گے، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے آئندہ الیکشن میں امریکا کو سبق سکھانے کی دھمکی دیدی۔ ترک صدر رجب طیب اردوآن نے امریکی سفیر جیف فلیک کے اپنے اہم انتخابی حریف کمال کلیچ دار اوغلو سے ملاقات پر تنقید کی اور کہاکہ آپ ایک سفیر ہیں۔ آپ اب صدر سے ملاقات کیسے کریں گے؟۔ اردوآن کا دروازہ آپ کے لیے بند کر دیا گیا آپ کو اپنی حد کا پتہ چل جائے گا۔ آپ کو سفیر کی حیثیت سے اپنا فرض معلوم ہوگا۔ آپ سیکھیں گے کہ سفیر کیسے کام کرتا ہے۔ اردوان نے کہا کہ آئندہ انتخابات کے نتائج امریکہ کے لیے ایک سبق ہونے چاہئیں۔ ہمیں 14 مئی کے انتخابات میں امریکہ کو سبق سکھانا ہوگا۔

مزید پڑھیے

Most Popular