لاہور میں مزارات کو 30 سال سے زائد عمر کے زائرین کے لیے کھول دیا گیا

  Click to listen highlighted text! لاہور : لاہور میں مزارات کو 30 سال سے زائدعمر کے زائرین کے لیے کھول دیا گیا، وزیر اوقاف سید سعیدالحسن نے داتا دربار آمد پر مزار کے دروازےخود کھول کر حاضری دی اور دعا کی، این سی او سی کے احکامات کے مطابق 30 سال سے زائد عمر کے افراد درباروں پر حاضری دے سکتے ہیں، داتاگنج بخش کا عرس مبارک قریب ہے زائرین کے لیے ضروری ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کریں ۔

لاہور : لاہور میں مزارات کو 30 سال سے زائدعمر کے زائرین کے لیے کھول دیا گیا، وزیر اوقاف سید سعیدالحسن نے داتا دربار آمد پر مزار کے دروازےخود کھول کر حاضری دی اور دعا کی، این سی او سی کے احکامات کے مطابق 30 سال سے زائد عمر کے افراد درباروں پر حاضری دے سکتے ہیں، داتاگنج بخش کا عرس مبارک قریب ہے زائرین کے لیے ضروری ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کریں ۔