Fri Oct 23, 2026

اسرائیلی فوجی چوکی پر فائرنگ سے 5 اہلکار زخمی، 2 مزاحمت کار شہید اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک

روزانہ کی خبریں

ٹی ٹی پی سے ہتھیار چھیننے کیلئے پاکستان سے رقم کی درخواست کی خبربے بنیاد ہے، طالبان

کابل: طالبان حکومت نے ٹی ٹی پی سے ہتھیار چھیننے کے لئے پاکستان سے رقم کی درخواست کی خبر کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہاکہ کسی بھی ملک کو افغانستان کی سرزمین سے خطرہ لاحق نہیں ہوگا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ طالبان کو افغانستان میں قیام امن کے لئے غیر ملکی رقومات کی ضرورت نہیں ہے۔ ہم اپنی سرزمین کو کسی بھی ہمسایہ ملک کے خلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے اور یہ کام پوری قوت کے ساتھ کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ طالبان انتظامیہ کی اس سلسلے کی کوششیں ہی حالات کو سنبھالنے کے لئے کافی ہوں گی۔ پاکستانی اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ افغان طالبان نے کابل میں پاکستان کےفوجی اور سیکیورٹی وفد سے ملاقات کی اور ان سے تحریک طالبان پاکستان کے ارکان سے ہتھیار چھیننے اور ان کی آبادکاری کے لئے رقم کی درخواست کی۔

مزید پڑھیے

Most Popular