ہم اسرائیل کیخلاف مزاحمت کی دیوار کو ٹوٹنے اور رخنہ پڑنے نہیں دیں گے
دوحہ (نیوز ڈیسک) عالمی مسلم علما اتحاد کے چیئرمین یوسف القرضاوی نے امتِ مسلمہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ استوار اپنا ہر قسم کا تعلق توڑ دیں، میڈیا کے ساتھ گفتگو میں یوسف القرضاوی نے کہا کہ مزاحمت کا ابتدائی ترین درجہ معمول کے دوستانہ تعلقات قائم کرنے کے مقابلے میں غاصب صہیونی دشمن کا معاشی، اجتماعی و ثقافتی بائیکاٹ اور اپنے اور ا ±ن کے درمیان موجود فکری فاصلے کو برقرار رکھنا ہے ،انہوں نے کہا کہ ہم اپنے اور ا ±ن کے درمیان حائل مزاحمت کی اس دیوار کو ٹوٹنے یا اس کے اندر رخنہ پڑنے نہیں دیں گے
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- امت مسلمہ صہیونی حکومت سے تعلق توڑ لے، القرضاوی
امت مسلمہ صہیونی حکومت سے تعلق توڑ لے، القرضاوی
-
Ilyas - جولائی 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 14
- 0 minute read


































