Sat Oct 24, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

یمن میں سعودی نواز وزیر دفاع اور آرمی چیف کے قافلے پر حملہ، بال بال بچ گئے

صنعا : یمن میں سعودی نواز حکومت کے وزیر دفاع محسن الداعری اور آرمی چیف آف اسٹاف صغیر بن عزیز انصار اللہ کے حملے میں بال بال بچ گئے۔ حملہ ایک ڈرون کے ذریعے تعز شہر کے جنوب میں الکدحہ کے علاقے میں قافلے کو نشانہ بناتے ہوئے کیا گیا۔ حملے میں ایک فوجی ہلاک اورب3 دیگر زخمی ہوئے۔ حملہ کی وجہ سے ایک کار جل گئی۔ یہ قافلہ تعز گورنری کے مغربی ساحل پر واقع شہر المخا سے تعز شہر آرہا تھا۔ انصار اللہ نے تعز شہر کے مغرب میں سرکاری فورسز کے ٹھکانوں اور شہر کے وسط میں واقع تعز گورنری کے عارضی ہیڈ کوارٹر کو بھی نشانہ بنایا۔

مزید پڑھیے

Most Popular