Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا دورہ پاکستان، وزیراعظم، اہم شخصیات، علماء سے ملاقاتیں

اسلام آباد: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے اسلامی ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات استوار نہ کریں۔ باقر قالیباف نے اسلام آباد میں پاکستانی علماء اور دانشوروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی مسلمان ملک خود کو اسلام اور مسلمانوں کے دشمنوں کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی اجازت نہ دے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ مسلط کردہ امن اور مسلط کردہ جنگوں کا مقصد یہ ہے کہ اسلامی دنیا کا کوئی ملک مضبوط اور خود مختار نہیں رہے۔ ایران کے اسپیکر نے کہا کہ جب 12 روزہ جنگ کے دوران پاکستان کی قوم، حکومت اور پارلیمنٹ نے ایرانی قوم کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا تو میں نے اسی وقت فیصلہ کرلیا تھا کہ میں جنگ کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر پاکستان جاؤں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی سچائی، انصاف اور جراٴت کی علامت تھی کہ اس نے امریکہ کی حمایت اور براہ راست مداخلت سے انجام پانے والے غاصب اسرائيلی حکومت کے بُزدلانہ حملے میں ایرانی قوم کا بھرپور ساتھ دیا۔
ڈاکٹر محمد باقر قالی باف نے اسلام آباد میں پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے بھی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کے فروغ پر زور دیا۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular