Sat Oct 24, 2026

پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی

روزانہ کی خبریں

مشی گن کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

نیویارک : امریکی ریاست مشی گن کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔ مشی گن کی اسٹیٹ یونیورسٹی میں دو مقامات اکیڈمک بلڈنگ اور یونین بلڈنگ میں فائرنگ کی گئی۔ گولیاں لگنے سے تین افراد ہلاک اور پانچ زخمی ہوگئے۔ سرچنگ کے دوران حملہ آور اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ حملہ آور نے سر پر گولی مار کراپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے تمام کلاسز اور کیمپس کی سرگرمیاں 48 گھنٹوں کے لیے منسوخ کر دی ہیں۔ ادھر نیویارک میں ڈرائیور نے ٹرک راہگیروں پر چڑھادیا جس سے ایک شخص ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔ ایک زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے ۔ پولیس نے 62 سالہ ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے دونوں واقعات کے محرکات سامنے نہیں آسکے۔

مزید پڑھیے

Most Popular