Sat Oct 24, 2026

پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ کی صیہونی فوجی چھاؤنی اور مقامی مرکز پر گولہ باری، بھاری نقصان

بیروت : حزب اللہ نے مغربی الجلیل میں غاصب صیہونی فوجی چھاونی پر گولہ باری کی ہے۔ یہ چھاؤنی حال ہی میں تعمیر کی گئی تھی۔ حزب اللہ نے متعدد میزائل مقبوضہ علاقے میں راس ناقورہ فوجی چھاونی پر فائر کئے۔ چھاؤنی پر دس میزائل داغے گئے۔ اسرائیل ٹی وی کے چینل 12 نے بھی مقبوضہ فلسطین کے شمال میں حزب اللہ کے حملے کی تصدیق کی ہے اور اعلان کیا ہے کہ حزب اللہ نے مغربی الجلیل کے شمال میں راس نقورا کے فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے اس سے پہلے حزب اللہ نے مغربی الجلیل کے علاقے لیمان میں مقامی فوجی ہیڈ کوارٹر پر گولہ باری کی جس کی وجہ سے صیہونیوں کو جانی و مالی نقصان ہوا ہے۔ جواب میں صیہونی فوج نے لبنان کے یارون اور عیتا الشعب علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular