Mon Oct 12, 2026

ایران، سعودیہ اور انصار اللہ کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے پر تیار ایران کو فتح کرنے کے خواہشمند بڑے بڑے ممالک تاریخ کے کوڑے دان میں جاگرے، محسن رضائی سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی

روزانہ کی خبریں

غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی آبادکاری فوری بند کی جائے، یورپی پارلیمنٹ

برسلز : یورپی پارلیمنٹ نے اپنے اجلاس میں قرار داد پاس کرتے ہوئے فلسطین کو آزاد ملک تسلیم کرنے کے علاوہ اس بات پر تاکید کی کہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی آبادکاری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے لہذا اس سلسلے کو فوری بند کیا جائے۔ یورپی پارلیمنٹ نے دو ریاستی حل کے فارمولے کے تحت 1967 کی سرحدوں کے مطابق فلسطین کو آزاد ملک تسلیم کرنے کی قرارداد منظور کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسٹراسبرگ میں ہونے والے آخری پارلیمانی اجلاس میں یورپی ممالک نے اکثریت کے ساتھ فلسطین کو آزاد ملک تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔یورپی پارلیمنٹ نے بین الاقوامی قوانین کی رعایت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی یونین اسرائیلی اور فسلطینی عوام کے برابری حقوق کا قائل ہے۔ یورپی پارلیمنٹ نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ فلسطین میں قانون ساز اسمبلی اور فلسطینی اتھارٹی کے انتخابات جلد منعقد کئے جائیں اور صیہونی حکومت مشرقی بیت المقدس میں مقیم فلسطینیوں کو انتخابات کی اجازت دے۔اجلاس میں تاکید کی گئی کہ غرب اردن میں صیہونی بستیوں کی آبادکاری بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے لہذا اس سلسلے کو فوری بند کیا جائے۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular