Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات، کسی کو بھی گرفتار کیا جاسکے گا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی، ایکٹ میں ترمیم کےلیے قانون سازی کی جائے گی۔ وفاقی کابینہ نے ترمیم کی منظوری سمری سرکولیشن کے ذریعے حاصل کی، دہشت گردی کے شبہ میں کسی بھی مشکوک شخص کو حراست میں لیا جا سکے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پاک فوج، سول آرمڈ فورسز۔ حکومت کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترمیم سے سیکیورٹی فورسز کو دہشت گردی کےخلاف مزید مؤثر آپریشن کیلئے قانونی تحفظ ملے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیز، قانون نافذ کرنے والوں پر مشتمل جے آئی ٹی بنائی جا سکیں گی۔

مزید پڑھیے

Most Popular