Sat Oct 24, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

سعودی عرب ہماری مدد کرنا چاہتا تھا لیکن بائیڈن نے اُن کی عزت نہیں کی، ٹرمپ

واشنگٹن : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ سعودی عظیم لوگ ہیں اور وہ امریکہ کی مدد کرنا چاہتے تھے لیکن جوبائیڈن نے ولی عہد محمد بن سلمان سے مصافحہ نہ کرکے ان کی تضحیک کی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے صدر شی جن پنگ کو سب سے زیادہ ذہین شخص قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’ان کے جیسا کوئی بھی نہیں ہے اور ہمارا بہترین تعلق ہے۔ انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جو بائیڈن 2024 میں صدارتی انتخابات لڑتے ہوئے نہیں نظر آرہے۔ آئندہ انتخابات میں نائب صدر کملا ہیرس ممکنہ طور پر ڈیموکریٹ جماعت کی سربراہی کر سکتی ہیں لیکن میرے خیال میں انہوں نے بڑے اسٹیج پر اتنی اچھی پرفارمنس نہیں دی لیکن شاید میں غلط ہوں۔

مزید پڑھیے

Most Popular