Sat Oct 24, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

ثانیہ مرزا بھارت کی پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ بن گئیں

نئی دہلی : بھارتی ریاست اترپردیش کی باصلاحیت نوجوان لڑکی ثانیہ مرزا نے پہلی مسلم خاتون فائٹر پائلٹ کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ثانیہ کے والد ایک ٹی وی مکینیک ہیں۔ ثانیہ مرزا کا انتخاب ملک گیر سطح پر ہونے والے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی کے امتحان میں ہوا۔ فائٹر پائلٹ میں خواتین کے لیے صرف دو نشستیں مخصوص تھیں۔ایک نشست ثانیہ نے حاصل کرلی۔ ثانیہ مرزا نے اس کامیابی کا سہرا اپنے والدین اور سینچورین ڈیفنس اکیڈمی کے سر باندھا جب کہ وہ بچپن سے ملک کی پہلی فائٹر پائلٹ اونی چترویدی کو اپنا رول ماڈل مانتی ہیں اور ان جیسا ہی بننا چاہتی تھیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular