Mon Oct 12, 2026

سعودی عرب کے ہوائی اڈے پروازوں کے لیے محفوظ نہیں، ترجمان انصار اللہ خلیل الحیہ کو قتل کرنیکی دھمکی منظم اسرائیلی دہشتگردی ہے، حماس خیبرپختونخوا میں گورنر راج جمہوری اقدار پر سنگین حملہ ہے، سینیٹر علامہ ناصر عباس خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور منتخب وزیراعلیٰ کی گرفتاری جمہوریت پر شب خون ہے، علامہ باقر زیدی امریکا اور اسرائیل نے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا، ایرانی اخبار یمن کے انتقامی حملوں کا خوف: متعدد ایئرلائنز نے سعودی عرب کے لیے پروازیں معطل یا منسوخ کر دیں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے ریاض ایئرپورٹ پر انصار اللہ کا حملہ، 12 افراد ہلاک، 306 زخمی، پروازیں منسوخ ٹرمپ نوبیل انعام نہ ملنے کی رسوائی پر شدید برہم، انعام کمیٹی اور ناروے پر تنقید خلاف ورزی کرنے والے جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی، پاسدارانِ انقلاب آئی سی سی نے امریکی پابندیاں مسترد کر دیں امریکا نے عالمی فوجداری عدالت پر پابندیاں عائد کردیں امریکی حکام تہذیبی جنگ کا بیانیہ بنانے سے قبل ماضی کے واقعات کا مطالعہ کریں، محسن رضائی ٹرمپ نے ایران سے جنگ چھیڑ کر امریکا کو رسوا کیا، امریکی سینیٹر گلگت بلتستان کے وسائل پر کسی بیرونی طاقت کو اثر انداز نہیں ہونے دیں گے، مرکزی انجمن امامیہ

روزانہ کی خبریں

روس اگلے ماہ بیلاروس میں کم فاصلہ جوہری ہتھیاروں کی تنصیب شروع کرے گا

ماسکو: روس 7 سے 8 جولائی کے بعد بیلاروس میں کم فاصلہ تک جوہری ہتھیاروں کی تنصیب شروع کرے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے بیلاروسی ہم منصب الیگزینڈر لوکاشینکو کو یہ بات سوشی میں ہونے والی ایک ملاقات میں بتائی۔ کریملن کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پیوٹن کا کہنا تھا کہ ہر کام منصوبہ بندی کے مطابق ہو رہا ہے، سب کچھ مستحکم ہے۔ قبل ازیں دونوں شخصیات نے روس سے زمین پر نصب ہونے والے کم فاصلہ جوہری میزائل نصب کرنے کے حوالے سے اتفاق کیا تھا۔ واضح رہے کہ سوویت یونین ٹوٹنے کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا کہ روس اپنے وارہیڈز ملک سے باہر نصب کرے گا۔ صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ اسکندر نامی کم فاصلہ بیلسٹک میزائل پہلے ہی بیلاروس کے حوالے کیے جاچکے ہیں۔ ان میزائلوں میں نیوکلیئر وارہیڈز لے جانے کی صلاحیت ہے جبکہ یہ 500 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

[DISPLAY_ULTIMATE_SOCIAL_ICONS]

مزید پڑھیے

Most Popular