Sat Oct 24, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

روس ایران میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا

تہران: روس ایران میں سرمایہ کاری کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا، ایران کے وزیر خزانہ نے یہ بات برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بتائی۔انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال روس نے ایران میں 2.76 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ایران کی وزارت معاشی اور مالیاتی امور کے مطابق رواں مالی سال ملک میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 4.2 ارب ڈالر ہوچکا ہے اور اس میں دو تہائی حصہ روس کا ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ روس سے کان کنی کے شعبے سمیت صنعت اور ٹرانسپورٹ کے منصوبوں کی فنانسنگ پر بات چیت جاری ہے۔رواں برس جنوری میں روس اور ایران کے مرکزی بینکوں کے نمائندگان نے مالی اور بینکنگ آپریشنز آسان بنانے کیلئے ایک معاہدہ کیا تھا۔ایرانی وزیر خزانہ نے کہا کہ بینکنگ آپریشنز سادہ بنانے کیلئے چین اور ترکیہ سے بھی بات ہوئی تھی لیکن اس وقت ہمارا روس کے ساتھ مالیاتی نیٹ ورک کسی بھی دوسرے ملک سے بہتر ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular