مقبوضہ بیت المقدس (نیوز ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے دینی رہنماوں نے اسرائیلی عدالت کے مسجد الاقصی میں باب الرحمہ مصلا کو بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت کی ہے ، بیان میں کہا گیا ہے کہ با ب الرحمہ مصلا، مسجد الاقصی کا اٹوٹ حصہ ہے اور اس کا تعلق صرف مسلمانوں سے ہے اور حتی اس کی ایک انچ زمین سے بھی چشم پوشی نہیں کی جائے گی۔
- Home
- خبریں
- بین الاقوامی خبریں
- باب الرحمہ مصلا کو بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت
باب الرحمہ مصلا کو بند کرنے کے فیصلے کی مخالفت
-
Ilyas - جولائی 16, 2020
- بین الاقوامی خبریں
- 10
- 0 minute read


































