Mon Oct 19, 2026

یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ

روزانہ کی خبریں

ژوب میں آپریشن ایک دہشت گرد ہلاک، سیکیورٹی اہلکار شہید

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقہ ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگرد ہلاک جبکہ سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔آئی ایس پی آرکے مطابق بلوچستان کے علاقہ ژوب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔ ناکہ بندی کے دوران دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی تاہم جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا جبکہ سپاہی حق نواز شہید اور پاک فوج کے دو جوان زخمی ہوگئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ایک گروپ کو آج الصبح پکڑ لیا گیا ہے جبکہ دہشت گردوں کو سرحد پار سے انکے سہولت کاروں نے بھی مدد فراہم کی۔ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ژوب کے علاقے سمبازہ کیا گیا تاہم علاقے میں موجود دیگر دہشتگروں کو پکڑنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular