Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

اسکردو میں اربعین تک غیر مقامی علماء اور تبلیغی جماعتوں کے داخلے پر پابندی

اسکردو : اسکردو میں غیر مقامی علماء اور تبلیغی جماعتوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی، یہ پابندی اربعین تک جاری رہے گی،مقامی انتظامیہ نے 26 سے 29 اگست تک اسکردو میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے غیر مقامی علما کے داخلے پر پابندی لگا دی، ساتھ ہی اس دوران پتھروں کی بلاسٹنگ اور پلاسٹک میٹریل لے کر گھومنے پر بھی پابندی ہوگی، 28 ستمبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گی، اربعین کے روز مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر پرائیویٹ لوگوں، کمپنیاں، ادارے یا ایجنسیوں کی جانب سے ویڈیو ریکارڈنگ پر بھی پابندی ہوگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular