Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکیورٹی دی، شیخ رشید

اسلام آباد : وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکیورٹی دی،فائیو آئی اس وقت کہاں تھی جب نیوزی لینڈ پریکٹس کررہی تھی، اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو بہترین سیکیورٹی دی،ہمیں کسی سے کچھ جاننے کی ضرورت نہیں، ہماری ایجنسیاں دنیا کی بہترین ایجنسیاں ہیں، جس ای میل کی بات ہورہی تھی وہ تو بعد میں آئی، اپوزیشن نیوزی لینڈ ٹیم کامعاملہ ہم پرڈال رہی ہے، پتہ نہیں آخری وقت نیوزی لینڈ نےکیا فیصلہ کیا،ایک دن آئے گا یہ سب یہاں کھیلنے آئیں گے،پاکستان کے عوام کرکٹ سے پیار کرتے ہیں،گھبرانے کی کوئی بات نہیں ، ایسا ہوتا ہے ایسے کاموں میں،افغانستان سے ہم نے 16ہزار لوگوں کا انخلا کیا،افغانستان کے امن سے پاکستان کا امن جڑا ہے،ہماراایک ہی بیانیہ ہےکہ افغانستان میں امن و استحکام چاہتےہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular