Mon Oct 26, 2026

ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی

روزانہ کی خبریں

18 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین میرجاوہ بارڈر کے ذریعے ایران میں داخل

زاہدان: سیستان و بلوچستان کے روڈز اینڈ روڈ ٹرانسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹر نے کہا کہ 18 ہزار سے زائد پاکستانی زائرین 12 جولائی سے 25 اگست تک میرجاوہ بارڈر کے ذریعے ایران میں داخل ہوئے۔ 360 ایرانی بسوں اور 79 پاکستانی بسوں نے ان مسافروں کو ان کی منزل تک پہنچایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا: 14,396 افراد میرجاوہ بارڈر ٹرمینل کے ذریعے پیدل بھی ملک میں داخل ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ میرجاوہ سرحدی ٹرمینل پر مسافر خانے کی تکمیل، داخلی اور خارجی دروازوں میں اضافہ، کولنگ سسٹم سمیت آرام دہ سہولیات فراہم کرنا اس سرحدی ٹرمینل پر ملک میں داخل ہونے والے زائرین کی فلاح و بہبود کے لیے اٹھائے گئے اقدامات میں سے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular