Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

لاہور کا ضمنی الیکشن، مجلس وحدت مسلمین کا پیپلزپارٹی کی حمایت کا اعلان

لاہور : مجلس وحدت مسلمین نے لاہور کے حلقے133 کے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار اسلم گل کی حمایت کااعلان کردیا۔اس بات کااعلان ایم ڈبلیوایم پنجاب کے سیکریٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی اور پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے مشترکہ نیوز کانفرنس میں کیا۔علامہ عبدالخالق اسدی نے کہا کہ موجودہ دور حکومت میں دہشت گردوں اور انتہاپسندوں کا راج قائم کیا جارہا ہے۔ ملک گیر جماعتوں کو علاقائی جماعت بنانے کی سازش کی جارہی ہے جسے ناکام بنایا جائے گا۔راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پیپلزپارٹی اس وقت میدان جنگ میں ہے اور ایسے حالات میں جو بھی مدد کو آتا ہے اس کا احسان زندگی بھر یاد رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular