کراچی: زائرین کی بس کو حادثہ، 2 جاں بحق، 13 زخمی

  Click to listen highlighted text! کراچی : کراچی میں نادرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب تیزرفتار کوچ ٹرک سے ٹکراگئی، حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 13زخمی ہوگئے حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا بس میں ایران جانے والے زائرین سوار تھے۔ مختلف شہروں سے جمع ہونے والے زائرین کراچی سے براستہ گوادر ایران کیلئے روانہ ہوئے تھے زخمیوں او لاشوں کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیاہے۔

کراچی : کراچی میں نادرن بائی پاس ہمدرد یونیورسٹی کے قریب تیزرفتار کوچ ٹرک سے ٹکراگئی، حادثے میں دو افراد جاں بحق اور 13زخمی ہوگئے حادثہ دھند کی وجہ سے پیش آیا بس میں ایران جانے والے زائرین سوار تھے۔ مختلف شہروں سے جمع ہونے والے زائرین کراچی سے براستہ گوادر ایران کیلئے روانہ ہوئے تھے زخمیوں او لاشوں کو عباسی شہید اسپتال پہنچایا گیاہے۔