Mon Oct 26, 2026

ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی

روزانہ کی خبریں

اردن کا اسرائیل سے سفیر بلانے کا اعلان

عمان: اردن کو غیرت آگئی اور وہ تل ابیب سے اپنا سفیر واپس بلانے والا پہلا مسلمان ملک بن گیا۔ اردن کی وزارت خارجہ نے کہاہے کہ سفیروں کے دوطرفہ تبادلے کا معاملہ اب غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوانے سے مشروط ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق اردن کے اندر مظاہروں کے پیش نظر اسرائیلی سفیر دو ہفتے قبل اسرائیل چلے گئے تھے وہ اب صرف غزہ میں جنگ بندی کی صورت میں ہی واپس آ سکیں گے۔
اس سے پہلے لاطینی امریکا کے ملک بولیویا نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لیے تھے۔ بولیویا کی نائب وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ غزہ میں اسرائیلی کارروائی جارحانہ ہے۔ بولیویا جنگ بندی اور غزہ کی ناکہ بندی کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے۔ ادھر لاطینی امریکا کے دوملکوں چلی اور کولمبیا نے اپنے سفیر اسرائیل سے واپس بلالئے تھے۔ جبکہ مصر۔ بحرین۔ عرب امارات سمیت کسی مسلمان ملک نے اسرائیل کیخلاف یہ قدم نہیں اٹھایا۔

مزید پڑھیے

Most Popular