Mon Oct 26, 2026

ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی

روزانہ کی خبریں

ایران کے جوہری معاملات کو بات چیت سے حل کیا جائے، قطر

دوحہ : قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے دوحہ میں فرانس کی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا کے ساتھ ملاقات کی اور ایران، فلسطین، شام اور لبنان سمیت خطے کے مختلف مسائل پر بات چیت کی۔ملاقات کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قطر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ قطر فرانس کے ساتھ مختلف معاملات میں تعاون کا خواہاں ہے۔ دوحہ اور پیرس کے درمیان مختلف معاملات میں تعاون سے خطے اور بین الاقوامی سطح پر مسائل حل کرنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ لبنان، شام اور ایران کے جوہری معاملات جیسے امور پر فرانس کی طرف سے ہونے والی کوششوں کی قطر حمایت کرے گا۔ ہم فلسطینی عوام کے حقوق کی حمایت کرتے ہیں اور 1967 کی سرحدوں کے مطابق ایک مستقل اور خودمختار فلسطین کے قیام کے خواہاں ہیں۔ شام کے بحران کا حل نکالنے کے لئے اقوام متحدہ کی چارٹر کے مطابق کوشش کی جائے۔ ہم شام کے مسئلے کا عادلانہ حل چاہتے ہیں اور شامی مہاجرین کی فوری واپسی کی خواہش رکھتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular