Sat Oct 24, 2026

پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی

روزانہ کی خبریں

مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی پر ایرانی وزیر صنعت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

تہران: ایران کی پارلیمنٹ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی پر قابو پانے میں ناکامی پر وزیر صنعت کو عہدے سے ہٹادیا، عالمی پابندیوں کے باعث ایران کو شدید معاشی مسائل کا سامنا ہے۔ مواخذے کی کارروائی کے دوران رضا فاطمی امین کیخلاف 162 ارکان اسمبلی نے ووٹ دیئے جبکہ 102 نے ان کی حمایت کی۔ ایرانی وزیر کو مہنگائی کے مسئلے پر دوسری مرتبہ مواخذے کی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا، نومبر میں انہوں نے 180 ووٹ حاصل کئے تھے اور اپنے عہدے پر برقرار رہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مواخذے کی نئی کارروائی میں بڑی وجہ مقامی طور پر بنائے جانے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ رہا۔

مزید پڑھیے

Most Popular