Sat Oct 24, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

ایران کا اسرائیلی پاور اسٹیشنز کو تباہ کرنے کی تجویز پر غور

تہران : العربیہ نیٹ ورک نے ایرانی اخبار خراسان کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ ایران اسرائیل کے 22 ٹرانسمیشن اور تین پاور اسٹیشنز کو تباہ کرنے کی تجویز پر غور کررہا ہے۔ ایران میں اسرائیل کے 22 ٹرانسمیشن اسٹیشنز کے علاوہ تین پاور اسٹیشنز مکمل طور پر تباہ کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ تجویز دی گئی ہے کہ انہیں مکمل طور پرتباہ کیا جائےکہ وہ دو سال تک دوبارہ تعمیر یا تبدیل نہیں کر سکیں۔ رپورٹ کے مطابق کوئی بھی پڑوسی ملک اس نظام کی توانائی کی ضروریات فراہم کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ یہ حملہ اسرائیل پر بہت زیادہ اور طویل مدتی اثرات مرتب کرے گا اور مقبوضہ فلسطین سے آباد کاروں کا بڑے پیمانے پر انخلاء کا بھی سبب بنے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular