Mon Oct 26, 2026

ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی

روزانہ کی خبریں

حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی گاڑی کو گائیڈڈ میزائلوں سے اڑا دیا، کئی فوجی ہلاک و زخمی

بیروت : حزب اللہ نے سرحد پار اسرائیلی فوجی گاڑی کو گائیڈڈ میزائلوں سے اڑا دیا ۔ جس میں سوار فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ ایک ٹینک شکن میزائل لبنان سے شمالی اسرائیل میں یفتہ کے مقام پر داغا گیا جسے فوجی گاڑی تباہ ہوگئی تاہم جانی نقصان کا نہیں بتایا۔ حزب اللہ نے کئی مقامات پر میزائل داغے اور اسرائیلی آلات کو تباہ کیا۔ اسرائیلی فوج نے کہا کہ اس کے آئرن ڈوم دفاعی نظام نے لبنان سے اسرائیل کی طرف پرواز کرنے والے ڈرون کو روک دیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular