Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

حسن نصر اللہ نے مقاومتی محاذ کو ایک نئی جہت دی، علامہ امین شہیدی

اسلام آباد: امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شھیدی نے کہا ہے کہ شھید سید حسن نصراللہ عالم اسلام کے ماتھے کا جھومر اور امت اسلامیہ کے دلوں کی دھڑکن تھے۔ تعزیتی ریفرنس سے خطاب میں علامہ محمد امین شھیدی نےکہا کہ حسن نصراللہ نے مقاومتی محاذ کو ایک نئی جھت دی، شب و روز کی محنت سے خصوصاً عرب دنیا کے بیدار مغز مسلمانوں کو قدس کے محور پر متحد منظم اور مربوط کیا۔ انہوں نے کہا کہ حسن نصراللہ کی فطانت اور مجاہدانہ کوششوں نے فلسطین اور غزہ کے مظلوموں کو ایک نئی امنگ امید اور حوصلہ عطا کیا۔ حسن نصراللہ نے اپنی 32 سالہ قیادت میں یمن شام عراق لبنان، اور دیگر عرب ممالک کے مسلمانوں کو باور کرایا کہ اگر حزب اللہ اکیلے صیہونیوں کی نیندیں اڑاسکتی ہے تو سب مسلمان متحد ہوکر اسرائیل کو بہت کم وقت میں صفحہ ھستی سے مٹاسکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

Most Popular