Fri Oct 23, 2026

اسرائیلی فوجی چوکی پر فائرنگ سے 5 اہلکار زخمی، 2 مزاحمت کار شہید اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات سعودی عرب کی شیبہ آئل فیلڈ پر حملے میں 2 افراد ہلاک

روزانہ کی خبریں

عالمی تشویش جوتے کی نوک پر، اسرائیل کی مقبوضہ علاقوں میں 7 ہزار یونٹس بنانے کی منظوری

تل ابیب: صیہونی حکومت نے بین الاقوامی تشویش جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے مقبوضہ علاقوں میں سات ہزار سے زائد نئے یونٹس تعمیر کرنے کی منظوری دیدی۔ اسرائیلی سپریم پلاننگ اینڈ بلڈنگ کونسل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 7287 رہائشی یونٹس تعمیر کرنے کی منظوری دی ہے یہ 2021 سے اب تک آباد کار یونٹوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ 2022 میں 4427 اور 2021 میں 3645 یونٹس کی منظوری دی گئی تھی۔ یہ یونٹس معلے عدومیم، کوخاو یاکوف، گیوات زیوف، معائل آموس اور ایلیزر کے رہائشی کالونیوں میں تعمیر کئے جائیں گے۔ اسرائیلی وزیر خزانہ نے امریکی ردعمل کے بارے میں کہا کہ امریکا مذمت کے باوجود اسرائیلی فیصلوں کو سمجھتا ہے۔ دوستوں کے درمیان اختلاف رائے ہوتا ہے، لیکن آخر میں ہم وہی کرتے ہیں جو ہمارے لیے صحیح ہے۔ ہم مغربی کنارے میں منصوبہ بندی اور تعمیر جاری رکھیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular