Thu Oct 15, 2026

اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری

روزانہ کی خبریں

گلگت بلتستان کونسل، پی ٹی آئی 3 ، ایم ڈبلیو ایم ، ن لیگ اور پی پی ایک ایک نشست پر کامیاب

گلگت : گلگت بلتستان کونسل کے انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریکِ انصاف نے 4 نشستیں جیت کر میدان مار لیا۔ کونسل کی 6 میں سے پی ٹی آئی اور اتحادی جماعت ایم ڈبلیو ایم کے امیدواروں کو 4 جبکہ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کو ایک ایک نشست ملی۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 ممبران نے شو آف ہینڈ کے ذریعے انتخابی عمل میں حصہ لیا۔ پی ٹی آئی کے سید شبیہہ الحسنین، حشمت اللّٰہ خان اور عبدالرحمٰن جبکہ حکومتی اتحادی جماعت مجلس وحدت مسلمین کے احمد علی نے کامیابی حاصل کی۔ مسلم لیگ نون کے اقبال نصیر اور پیپلز پارٹی کے ایوب شاہ بھی انتخابات میں کامیاب قرار پائے۔ کونسل 15 ارکان پر مشتمل ہوتی ہے ۔ 6 ممبران سینٹ اور قومی اسمبلی سے لیے جائیں گے۔ کونسل کا چیئرمین وزیر اعظم پاکستان ہوتا ہے۔

مزید پڑھیے

Most Popular