Thu Oct 15, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ

روزانہ کی خبریں

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو ایک اور مقدمہ میں ایک سال قید کی سزا

پیرس: فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو عدالت نے ایک سال قید کی سزا سنا دی انہیں یہ سزا انتخابی مہم میں ناجائز رقوم کے استعمال کے جرم میں سنائی گئی ہے، نکولس سرکوزی کے وکیل کا کہنا ہے کہ سابق صدر اس فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے، سرکوزی نے قانون کے تحت جتنی اجازت تھی، انھوں نے اپنی مہم پر اس سے دسیوں ملین یورو زیادہ خرچ کیے تھے، تاہم عدالت نے قرار دیا ہے کہ انھیں جیل نہیں بھیجا جائے گا، اور وہ الیکٹرانک کڑا پہن کر گھر میں اپنی سزا کاٹ سکتے ہیں، یہ سرکوزی کی دوسری ایک سالہ قید کی سزا ہے، مارچ میں حراستی سزا پا کر وہ فرانس کے پہلے سابق صدر بنے تھے، یہ سزا بدعنوانی اور اثر و رسوخ کے بے جا استعمال کے لیے انھیں دی گئی تھی۔

مزید پڑھیے

Most Popular