Mon Oct 26, 2026

ایران سے روسی سفارت کاروں اور جوہری ماہرین کے انخلا کی خبریں مسترد نئی جنگ کے اثرات تباہ کن ہوں گے، خطے کا جغرافیہ تبدیل ہو جائے گا، جنرل محبی امریکا اور اسرائیل کے خلاف ایران کی حمایت اخلاقی فریضہ ہے، اسلامک ریزسٹنس اِن عراق ولی امر مسلمین کی بدعنوانی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی اور جنگی نقصانات کے معاوضے کے حصول کی ہدایت اسرائیل کیلئے امریکی امداد کے خاتمے کا وقت آنے والا ہے، نیتن یاہو 30 جون تک تمام ہتھیار ریاستی کنٹرول میں لانے کا ہدف ہے، عراقی وزیراعظم امریکی بحری جہازوں کو دوبارہ خلیجِ فارس میں داخل نہیں ہونے دیں گے: ایرانی فوج پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی

روزانہ کی خبریں

انڈیا کا نام تبدیل کر کے ری پبلک آف بھارت رکھنے کا فیصلہ

نئی دہلی : ہندوستانی حکومت نے انڈیا کا نام تبدیل کر کے بھارت رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ ہندوستانی صدر مملکت دروپدی مرمو کی جانب سے جی 20 وفد کے لیے عشائیے کا جو دعوت نامہ جاری کیا گیا ہے اس میں پریذیڈنٹ آف انڈیا کے بجائے پریذیڈنٹ آف بھارت لکھا گیا ہے۔ ہندوتوا بی جے پی کے رہنما آئین سے انڈیا کا لفظ ختم کر کے بھارت کرنے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔ آسام کے وزیراعلیٰ ہمانتا بسوا شرما نے سوشل میڈیا پوسٹ پر ری پبلک آف بھارت لکھ کر تصدیق کی ہے کہ ملک کانام تبدیل کیا جارہا ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے مودی حکومت پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں تجویز سامنے لاسکتی ہے۔ آئین میں انڈیا کا لفظ بھارت سے تبدیل کردیا جائے گا۔ اور اس کا نام صرف ’ری پبلک آف بھارت‘ رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیے

Most Popular