Sat Oct 24, 2026

پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور اردن، گرجا گھر میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 20 زخمی پاکستان اور سعودیہ نے مکہ معاہدے کی توثیق کے مراحل مکمل کرلیے، دفترخارجہ یمن پر سعودی اور اتحادی فورسز کے حملوں میں 9 شہری جاں بحق امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی

روزانہ کی خبریں

بھارت میں کنٹونمنٹ بورڈ کو ختم کرکے میونسپل اداروں کے زیر انتظام کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی: بھارت میں نو آبادیاتی دور کے کنٹونمنٹ بورڈ سسٹم کو ختم کرکے میونسپل اداروں کے زیر انتظام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملک کے برطانوی راج کی آخری یاد 62 کنٹونمنٹ بورڈز کو تحلیل کرنے کے علاوہ چھاؤنی میں آرمی ایریاز کو ملٹری اسٹیشنز میں تبدیل کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ کنٹونمنٹ ایریاز کو سول حکومت کے بلدیاتی اداروں کے حوالے کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جس کی ابتدا ہماچل پردیش کی یول چھاؤنی کو ملٹری اسٹیشن میں تبدیل کرکے کیا جائے گا۔چھاؤنیوں کو ملٹری اسٹیشن میں تبدیل کرنے کے فیصلے سے قبل چھاؤنی کے مکینوں نے مطالبہ کیا گیا تھا کہ انہیں کنٹونمنٹ بورڈز سے باہر رکھا جائے کیوں کہ وہ ان بورڈز کے ترقیاتی کاموں کے نام پر توڑ پھوڑ سے بھی پریشان تھے۔ چھاؤنیوں کو ملٹری اسٹیشنز میں تبدیل کرکے اسے فوج کے زیر انتظام کردیا جائے گا جہاں جنگی مشقیں بھی ہوں گی جب کہ ان میں موجود رہائشی علاقوں کے انتظام کو کنٹونمنٹ سے لیکر شہری اداروں کو دیے جائیں گے۔

مزید پڑھیے

Most Popular