Sat Oct 24, 2026

امریکا نے اسرائیل کے فضائی دفاعی نظام پر اپنے ٹیکس دہندگان کے 11 ارب ڈالر پھونک دیے، عراقچی الخلیل میں چیک پوسٹ پر حملے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی اربوں ڈالر خرچ ہوگئے جنگ سے امریکا کو کیا ملا؟ ، امریکی سینیٹرز ایران پر حملہ ہوا تو انٹرنیٹ اور مواصلاتی نظام کی لائنیں تباہ کردیں گے، رحیم صفوی یورپ میں مظاہروں میں شدت: فرانس میں مرکزی طلبہ یونین کی ہفتہ کو احتجاجی ریلیوں کی کال غزہ میں اسرائیلی فضائی حملوں اور فائرنگ سے مزید 4 فلسطینی شہید یمن کے حوثی باغی نہیں، پاکستان جنگ کا حصہ بننے سے گریز کرے، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سعودی اور عراقی وزراء خارجہ کا رابطہ، سکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال وفاقی حکومت عسکری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخوا کے مسائل حل کرے گی، وزیراعظم مشرقِ وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کی تعداد میں خاموشی سے کمی دمام ایئرپورٹ پر حملے میں ایک شخص ہلاک، 8 زخمی خلیج فارس میں 4 جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے خلیجی ممالک اپنی سلامتی کے لیے امریکا پر مکمل انحصار نہیں کرسکتے، ٹام بیرک مدر آف آل بمز بھی ایرانی جوہری تنصیبات تباہ نہیں کر سکتا، ٹرمپ کا مقصد جھوٹی فتح کا اعلان کرنا ہے اسپیکر محمد باقر قالیباف کی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات

روزانہ کی خبریں

ملک میں نویں تا بارہویں جماعت تک یکساں نصاب پر اتفاق رائے

کراچی : قومی نصاب کونسل سیکریٹریٹ نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا،ملک بھر سے صوبائی و علاقائی نمائندوں نے نویں سے بارہویں جماعت کے قومی نصاب پر اتفاق رائے سے دستخط کر دیئے ۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ پورے ملک کے لیے ایک بنیادی نصاب کو حتمی شکل دی گئی ہے۔ جس میں ابتدائی تعلیم اور گریڈ 1 سے 12 تک کے لازمی مضامین شامل ہیں، ریاضی، فزکس، کیمسٹری، بائیولوجی، انگریزی، اردو، اسلامیات، مطالعہ پاکستان اور کمپیوٹر سائنس سمیت گریڈ 9 سے 12 کے تمام بنیادی مضامین کے نصاب کو حتمی شکل دی گئی۔ اس بات کو یقینی بنانے کے لئے کہ نصاب تمام طلبہ اور اسٹیک ہولڈرز کی ضروریات کے مطابق ہو وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت رانا تنویر حسین نے این سی سی سیکریٹریٹ کا دورہ کرکے پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہر موضوع کے لیے کمیٹی میں سرکاری صوبائی / علاقائی ماہرین کے ساتھ ذاتی طور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

مزید پڑھیے

Most Popular