Mon Oct 19, 2026

یمن پر سعودی جنگی طیاروں کے حملے، یمنی فوج کا نجران پر جوابی میزائل حملہ شرائط پوری ہو جائیں تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھل جائے گی، عراقچی بلوچستان میں فورسز کی کارروائیاں، بم دھماکے سے میجر شہید، 4 دہشت گرد ہلاک مہر داد اخلاقی ایران کے نئے وزیر دفاع منتخب ٹرمپ کا اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کی مکمل حمایت کا اعلان کینیڈا کے فوجی اڈے پر تباہ کن آتشزدگی، ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق؛ تحقیقات جاری فرانس میں مہنگائی کے خلاف ملک گیر پُرتشدد احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، سینکڑوں گرفتاریاں یمنی فوج نے سعودی اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، 2 ارکان ہلاک فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش، مصری صدر یمن میں کارروائی کیلئے تیار خطے میں امن کے لیے تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ ضروری ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ امریکی بحریہ کا پاکستانی سرزمین سے ایران کے خلاف کارروائی کا دعویٰ بے بنیاد ہے، وزارت اطلاعات پاکستان نے گبد ریمدان بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں ایران کا انصار اللہ اور سعودی عرب میں ثالثی کی پیشکش کا اعادہ بی بی زینبؑ کا کردار، صبر، بہادری اور ثابت قدمی خواتین کیلئے مشعلِ راہ ہے، ولی امر مسلمین اسرائیل مغربی کنارے میں صیہونی بستیوں کا جبری قیام روکے، چینی وزیرخارجہ

روزانہ کی خبریں

کرم میں کامیاب مذاکرات اور جرگے کے بعد فائر بندی

پاڑا چنار : کرم میں کامیاب مذاکرات اور جرگے کے بعد فائر بندی ہو گئی۔دونوں فریقین سے مورچے خالی کر کے سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیئے گئے۔ وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ، پاک فوج، کرم ملیشیاء، ضلعی پولیس اور ضلع بھر کے مشرانوں کی انتھک جدوجہد کے بعد بغکی اور گنداو کے درمیان جنگ بندی کرا دی گئی اور فریقین سے مورچے خالی کرکے کرم ملیشیاء اور کرم پولیس کے دستوں نے مورچوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے علاقے میں مکمل امن ہے اور کسی کو بھی پر امن فضا خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

مزید پڑھیے

Most Popular