Thu Oct 15, 2026

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک اردن پر میزائل حملوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ایرانی جنرل حزب اللہ کا اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے مالکان کو معاوضہ دینے کا اعلان ترک صدر اردوان سے جو کہوں وہ وہی کریں گے، امریکی صدر امریکا ایران پر زمینی حملے کی جرات نہیں کرے گا، جنرل محمد رضا نقدی سعودی جنگی طیاروں کے یمن پر فضائی حملے آذربائیجان ، اسکولوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاجی مظاہرے ملک میں لاقانونیت ہے، بنیادی انسانی حقوق معطل ہیں، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس ترک صدر کا مکہ معاہدے کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا اعلان امریکی اقدامات سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ رہی ہے، قالیباف ایران سفارت کاری اور دفاع دونوں کے لیے مکمل تیار ہے، ایرانی نائب وزیر خارجہ سعودی قیادت یمن میں شکست تسلیم اور محاصرہ ختم کرے، عراقی حزب اللہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا مسلح جاسوس ڈرون مار گرایا خطے کے ممالک امریکا پر انحصار کرکے خود کو ہلاکت میں نہ ڈالیں، جنرل شکارچی امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ

روزانہ کی خبریں

اسرائیل کو ایف 35 کے پرزوں کی فراہمی، برطانوی حکومت پر مقدمہ

لندن: برطانیہ میں فلسطینیوں کے حقوق کی تنظیم الحق اور گلوبل لیگل ایکشن نیٹ ورک۔ گلان نے اسرائیل کو ایف 35 طیاروں کے پرزوں کی فراہمی پر ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے گزشتہ برس اسرائیل کو اسلحہ فراہمی کے متعدد لائسنس معطل کیے تھے لیکن ایف 35 کے پرزوں کی فراہمی کو استثنا دیا گیا تھا۔ دونوں تنظیموں نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہےکہ بین الاقوامی عدالت انصاف میں نسل کشی کا کیس ہونے کے باوجود حکومت عالمی اسپیئرز پول اور پارٹنر ممالک کے ذریعے اسرائیل کو پرزے فراہم کرکے ملکی اور بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کر رہی ہے۔ جمعہ تک ہائی کورٹ کے جج اس بات کا جائزہ لیں گے کہ آیا حکومت کا اسرائیل کو اسلحہ کی برآمدگی کے تمام لائسنسوں معطل نہ کرنے کا فیصلہ قانونی طور پر درست تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular