Sun Nov 01, 2026

جرمنی میں ایک بار پھر ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر آگئے، مہنگائی کیخلاف 32 شہروں میں احتجاج ایران سے 20 لاکھ بیرل خام تیل چین پہنچ گیا ایرانی فوج نے اسرائیل اور امریکا کو پیشگی حملے سے خبر دار کردیا 10 اکتوبر سے ریاض ائیرپورٹ پر سناٹا، صرف 6 فیصد پروازیں اڑان بھر سکیں قطری ایل این جی بردار جہاز پر خلیج فارس میں حملہ پاکستان کو افغانستان سے حملوں پر تشویش ہے، امریکی وزیر خارجہ کسی بھی خطرے کا فوری اور موثر جواب دیا جائے، ولی امر مسلمین کی ایرانی فوج کو ہدایت ایران کی شرائط تسلیم ہونے کے بعد ہی امریکا سے مذاکرات کی نوعیت طے ہوگی: عباس عراقچی ایران کی مکہ دفاعی معاہدے میں شمولیت پر کوئی پابندی نہیں، ترجمان پاک فوج امریکی حکام سمجھتے ہیں کہ آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای خیریت سے اور محسن رضائی کیساتھ رابطے میں ہیں ٹرمپ کی الیکشن کے بعد ایران پر دوبارہ حملے کی منصوبہ بندی آبنائے ہرمز، سپر ٹینکر بحری بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، آگ بھڑک اٹھی ایران کیلئے ایٹم بم بنانا بچوں کا کھلونا بنانے جیسا ہوگا، سابق ایرانی عہدیدار امریکا ایران معاہدے کی کوشش، قطری ثالث پھر تہران پہنچ گئے شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جاری رہے گی: ایران

روزانہ کی خبریں

قطری ایل این جی بردار جہاز پر خلیج فارس میں حملہ

دوحہ : قطر کی گیس بردار جہاز رانی کی کمپنی ناکیلات نے بتایا ہے کہ اس کے ایل این جی بردار جہاز المائدہ کو جمعے کی شام خلیج فارس میں سفر کے دوران نامعلوم چیز سے نشانہ بنایا گیا۔ الجزیرہ کے مطابق کمپنی کا کہنا ہے کہ واقعے میں جہاز کے عملے کا کوئی رکن زخمی نہیں ہوا اور نہ ہی ماحول کو کوئی نقصان پہنچا۔ کمپنی کے مطابق جہاز محفوظ ہے اور اس کا کنٹرول برقرار ہے، جبکہ متعلقہ حکام جہاز کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لے رہے ہیں۔ ناکیلات نے مزید بتایا کہ کمپنی جہاز کے عملے اور خطے کے بحری سیکیورٹی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ جہاز ایل این جی لیکر پاکستان آرہا تھا۔

مزید پڑھیے

Most Popular